اعمال 14:1 - Compare All Versions

اعمال 14:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہ سَب چند خواتین اَور خُداوؔند یِسوعؔ کی ماں، مریمؔ اَور اُن کے بھائیوں کے ساتھ ایک دِل ہوکر دعا میں مشغُول رہتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV

اعمال 14:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ سب یک دل ہو کر دعا میں لگے رہے۔ کچھ عورتیں، عیسیٰ کی ماں مریم اور اُس کے بھائی بھی ساتھ تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVU

اعمال 14:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

یہ سب کے سب چند عَورتوں اور یِسُوعؔ کی ماں مریمؔ اور اُس کے بھائِیوں کے ساتھ ایک دِل ہو کر دُعا میں مشغُول رہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URD