مواد پر جائیں

اعمال 10:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 10:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ ابھی آسمان کی طرف دیکھ ہی رہے تھے کہ اچانک دو آدمی اُن کے پاس آ کھڑے ہوئے۔ دونوں سفید لباس پہنے ہوئے تھے۔

اعمال 1 URDGVU

اعمال 10:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس کے جاتے وقت جب وہ آسمان کی طرف غَور سے دیکھ رہے تھے تو دیکھو دو مَرد سفید پَوشاک پہنے اُن کے پاس آ کھڑے ہُوئے۔

اعمال 1 URD

اعمال 10:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب وہ ٹِکٹِکی باندھے یِسوعؔ المسیح کو آسمان کی طرف جاتے ہویٔے دیکھ رہے تھے، تو دیکھو دو مَرد سفید لباس میں اُن کے پاس آ کھڑے ہویٔے۔

اعمال 1 UCV