۳-یوحنا 4:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۳-یوحنا 4:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب مَیں سنتا ہوں کہ میرے بچے سچائی کے مطابق زندگی گزار رہے ہیں تو یہ میرے لئے سب سے زیادہ خوشی کا باعث ہوتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۳-یوحنا 1 URDGVU۳-یوحنا 4:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
میرے لِئے اِس سے بڑھ کر اَور کوئی خُوشی نہیں کہ مَیں اپنے فرزندوں کو حق پر چلتے ہُوئے سُنوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۳-یوحنا 1 URD۳-یوحنا 4:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میرے لیٔے اِس سے بڑھ کر اَور کویٔی خُوشی نہیں کہ میں یہ سُنوں کہ میرے بچّے حق پر چل رہے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۳-یوحنا 1 UCV