۲-تیمُتھیُس 18:4 - Compare All Versions

۲-تیمُتھیُس 18:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور خُداوؔند مُجھے ہر بدی کے حملہ سے بچائے گا اَور سلامتی کے ساتھ اَپنی آسمانی بادشاہی میں پہُنچائے گا۔ خُدا کی تمجید ہمیشہ تک ہوتی رہے۔ آمین۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-تیمُتھیُس 4 UCV

۲-تیمُتھیُس 18:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اور آگے بھی خداوند مجھے ہر شریر حملے سے بچائے گا اور اپنی آسمانی بادشاہی میں لا کر نجات دے گا۔ اُس کا جلال ازل سے ابد تک ہوتا رہے۔ آمین۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-تیمُتھیُس 4 URDGVU

۲-تیمُتھیُس 18:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند مُجھے ہر ایک بُرے کام سے چُھڑائے گا اور اپنی آسمانی بادشاہی میں صحِیح سلامت پُہنچا دے گا۔ اُس کی تمجِید ابدُالآباد ہوتی رہے۔ آمِین۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-تیمُتھیُس 4 URD