۲-تیمُتھیُس 15:3 - Compare All Versions
۲-تیمُتھیُس 15:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور کِس طرح تُم بچپن سے اُن مُقدّس صحیفوں سے واقف ہو جو تُمہیں وہ عِرفان بخشتی ہیں جِس سے المسیح یِسوعؔ پر ایمان لانے سے نَجات حاصل ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تیمُتھیُس 3 UCV۲-تیمُتھیُس 15:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور آپ بچپن سے مُقدّس صحیفوں سے واقف ہیں۔ اللہ کا یہ کلام آپ کو وہ حکمت عطا کر سکتا ہے جو مسیح عیسیٰ پر ایمان لانے سے نجات تک پہنچاتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تیمُتھیُس 3 URDGVU۲-تیمُتھیُس 15:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تُو بچپن سے اُن پاک نوِشتوں سے واقِف ہے جو تُجھے مسِیح یِسُوع پر اِیمان لانے سے نجات حاصِل کرنے کے لِئے دانائی بخش سکتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تیمُتھیُس 3 URD