Skip to content
بائبل ایپ لوگو

۲-تِھسّلُنیکیوں 4:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۲-تِھسّلُنیکیوں 4:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ہم خداوند میں آپ پر اعتماد رکھتے ہیں کہ آپ وہ کچھ کر رہے ہیں بلکہ کرتے رہیں گے جو ہم نے آپ کو کرنے کو کہا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 3 URDGVU

۲-تِھسّلُنیکیوں 4:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند میں ہمیں تُم پر بھروسا ہے کہ جو حُکم ہم تُمہیں دیتے ہیں اُس پر عمل کرتے ہو اور کرتے بھی رہو گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 3 URD

۲-تِھسّلُنیکیوں 4:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ہمیں خُداوؔند میں یقین ہے کہ جو حُکم ہم نے تُمہیں دئیے تھے، تُم اُن پر عَمل کرتے ہو اَور کرتے رہوگے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 3 UCV