مواد پر جائیں

۲-تِھسّلُنیکیوں 12:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۲-تِھسّلُنیکیوں 12:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

خداوند عیسیٰ مسیح کے نام میں ہم ایسے لوگوں کو حکم دیتے اور سمجھاتے ہیں کہ آرام سے کام کر کے اپنی روزی کمائیں۔

۲-تِھسّلُنیکیوں 3 URDGVU

۲-تِھسّلُنیکیوں 12:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَیسے شخصوں کو ہم خُداوند یِسُوع مسِیح میں حُکم دیتے اور نصِیحت کرتے ہیں کہ چُپ چاپ کام کر کے اپنی ہی روٹی کھائیں۔

۲-تِھسّلُنیکیوں 3 URD

۲-تِھسّلُنیکیوں 12:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَیسے لوگوں کو ہم خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے نام سے حُکم دیتے ہیں اَور نصیحت کرتے ہیں کہ وہ خاموشی سے اَپنا کام کریں اَور محنت کی روٹی کھایٔیں۔

۲-تِھسّلُنیکیوں 3 UCV