۲-تِھسّلُنیکیوں 9:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۲-تِھسّلُنیکیوں 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”بےدینی کے آدمی“ میں ابلیس کام کرے گا۔ جب وہ آئے گا تو ہر قسم کی طاقت کا اظہار کرے گا۔ وہ جھوٹے نشان اور معجزے پیش کرے گا۔
۲-تِھسّلُنیکیوں 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جِس کی آمد شَیطان کی تاثِیر کے مُوافِق ہر طرح کی جُھوٹی قُدرت اور نِشانوں اور عجِیب کاموں کے ساتھ۔
۲-تِھسّلُنیکیوں 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ بے دین شیطان کی سِی قُوّت کے ساتھ آئے گا۔ اَور ہر طرح کے فرضی نِشانات اَور عجائبات کو دِکھائے گا،