۲-تِھسّلُنیکیوں 6:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۲-تِھسّلُنیکیوں 6:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور اب آپ جانتے ہیں کہ کیا کچھ اُسے روک رہا ہے تاکہ وہ اپنے مقررہ وقت پر ظاہر ہو جائے۔
۲-تِھسّلُنیکیوں 6:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اب جو چِیز اُسے روک رہی ہے تاکہ وہ اپنے خاص وقت پر ظاہِر ہو اُس کو تُم جانتے ہو۔
۲-تِھسّلُنیکیوں 6:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور تُم جانتے ہو کہ اَپنے مُقرّرہ وقت سے پہلے ظاہر ہونے سے، اُسے کون سِی چیز روکے ہُوئے ہے۔