مواد پر جائیں

۲-تِھسّلُنیکیوں 15:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۲-تِھسّلُنیکیوں 15:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بھائیو، اِس لئے ثابت قدم رہیں اور اُن روایات کو تھامے رکھیں جو ہم نے آپ کو سکھائی ہیں، خواہ زبانی یا خط کے ذریعے۔

۲-تِھسّلُنیکیوں 2 URDGVU

۲-تِھسّلُنیکیوں 15:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس اَے بھائِیو! ثابِت قدم رہو اور جِن روایتوں کی تُم نے ہماری زُبانی یا خَط کے ذرِیعہ سے تعلِیم پائی ہے اُن پر قائِم رہو۔

۲-تِھسّلُنیکیوں 2 URD

۲-تِھسّلُنیکیوں 15:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ اَے بھائیوں اَور بہنوں، اُس سچّائی پر ثابت قدم رہو جو روایتی تعلیمات تُم نے ہم سے زبانی یا ہمارے خط کے ذریعہ حاصل کی ہیں۔

۲-تِھسّلُنیکیوں 2 UCV