۲-سموئیل 2:7 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۲-سموئیل 2:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن داؤد نے ناتن نبی سے بات کی، ”دیکھیں، مَیں یہاں دیودار کے محل میں رہتا ہوں جبکہ اللہ کا صندوق اب تک تنبو میں پڑا ہے۔ یہ مناسب نہیں ہے!“
۲-سموئیل 2:7 URD (کِتابِ مُقادّس)
تو بادشاہ نے ناتن نبی سے کہا دیکھ مَیں تو دیودار کی لکڑیوں کے گھر میں رہتا ہُوں پر خُدا کا صندُوق پردوں کے اندر رہتا ہے۔
۲-سموئیل 2:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تو بادشاہ نے ناتنؔ نبی سے کہا، ”اِدھر مَیں ہُوں جو دیودار کی لکڑی کے محل میں رہتا ہُوں اَور اُدھر خُدا کا صندُوق ہے جو خیمہ میں رکھا گیا ہے۔“