۲-سموئیل 2:5 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۲-سموئیل 2:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ماضی میں بھی جب ساؤل بادشاہ تھا تو آپ ہی فوجی مہموں میں اسرائیل کی قیادت کرتے رہے۔ اور رب نے آپ سے وعدہ بھی کیا ہے کہ تُو میری قوم اسرائیل کا چرواہا بن کر اُس پر حکومت کرے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 5 URDGVU۲-سموئیل 2:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور گُذرے زمانہ میں جب ساؤُل ہمارا بادشاہ تھا تو تُو ہی اِسرائیلِیوں کو لے جایا اور لے آیا کرتا تھا اور خُداوند نے تُجھ سے کہا کہ تُو میرے اِسرائیلی لوگوں کی گلّہ بانی کرے گا اور تُو اِسرائیلؔ کا سردار ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 5 URD۲-سموئیل 2:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کچھ عرصہ پہلے جَب شاؤل ہمارا بادشاہ تھا تو تُم ہی تو تھے جو اِسرائیلیوں کی فَوجی مہموں میں اُن کی قیادت کیا کرتے تھے۔ اَور یَاہوِہ نے تُمہیں فرمایا، ’تُم میری قوم اِسرائیل کی گلّہ بانی کروگے اَور تُم اُن کے حُکمران بَن جاؤگے۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 5 UCV