مواد پر جائیں

۲-سموئیل 3:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۲-سموئیل 3:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر کِلیاب پیدا ہوا جس کی ماں نابال کی بیوہ ابی جیل کرملی تھی۔ تیسرا بیٹا ابی سلوم تھا۔ اُس کی ماں معکہ تھی جو جسور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی تھی۔

۲-سموئیل 3 URDGVU

۲-سموئیل 3:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور دُوسرا کِلیاؔب تھا جو کرِمِلی نابال کی بِیوی ابِیجیلؔ سے ہُؤا۔ تِیسرا ابی سلوؔم تھا جو جسُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہ سے ہُؤا۔

۲-سموئیل 3 URD

۲-سموئیل 3:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُس کا دُوسرا بیٹا کِلیابؔ تھا جو کرمِلی نابالؔ کی بِیوہ ابیگیلؔ کے بطن سے تھا۔ تیسرا اَبشالومؔ تھا جو گیشُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہؔ کے بطن سے تھا۔

۲-سموئیل 3 UCV