Skip to content
بائبل ایپ لوگو

۲-سموئیل 2:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۲-سموئیل 2:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

حبرون میں داؤد کے بعض بیٹے پیدا ہوئے۔ پہلے کا نام امنون تھا۔ اُس کی ماں اخی نوعم یزرعیلی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 3 URDGVU

۲-سموئیل 2:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور حبرُوؔن میں داؤُد کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔ امنُوؔن اُس کا پہلوٹھا تھا جو یزرعیلی اخِینوؔعم کے بطن سے تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 3 URD

۲-سموئیل 2:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور حِبرونؔ میں داویؔد کے یہاں بیٹے پیدا ہُوئے۔ اُس کا پہلوٹھا امنُونؔ تھا جو یزرعیلی احِینوعمؔ کے بطن سے تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 3 UCV