۲-سموئیل 2:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۲-سموئیل 2:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ داؤد اپنی دو بیویوں اخی نوعم یزرعیلی اور نابال کی بیوہ ابی جیل کرملی کے ساتھ حبرون میں جا بسا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 2 URDGVU۲-سموئیل 2:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو داؤُد مع اپنی دونوں بِیوِیوں یِزرعیلی اخِینوؔعم اور کرِمِلی ناباؔل کی بِیوی ابِیجیلؔ کے وہاں گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 2 URD۲-سموئیل 2:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا داویؔد اَپنی دونوں بیویوں یزرعیلؔ کی احِینوعمؔ اَور کرمِلؔ کے نابالؔ کی بِیوہ ابیگیلؔ کے ہمراہ وہاں چلا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 2 UCV