۲-سموئیل 5:18 - Compare All Versions

۲-سموئیل 5:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور بادشاہ نے یُوآبؔ، ابیشائی اَور اِتّی کو حُکم دیا، ”میری خاطِر اُس جَوان اَبشالومؔ کے ساتھ نرمی سے پیش آنا۔“ جَب بادشاہ نے ہر ایک سردار کو اَبشالومؔ کے متعلّق تاکید کی تو تمام لوگ سُن رہے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 18 UCV

۲-سموئیل 5:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوآب، ابی شے اور اِتّی کو اُس نے حکم دیا، ”میری خاطر جوان ابی سلوم سے نرمی سے پیش آنا!“ تمام فوجیوں نے تینوں کمانڈروں سے یہ بات سنی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 18 URDGVU

۲-سموئیل 5:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور بادشاہ نے یُوآب اور ابِیشے اور اِتی کو فرمایا کہ میری خاطِر اُس جوان ابی سلوم کے ساتھ نرمی سے پیش آنا۔ جب بادشاہ نے سب سرداروں کو ابی سلوؔم کے حق میں تاکِید کی تو سب لوگوں نے سُنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 18 URD