۲-سموئیل 9:12 - Compare All Versions

۲-سموئیل 9:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر تُونے اَیسا بُرا کام کرکے یَاہوِہ کے حُکم کی تحقیر کیوں کی؟ تُونے اورِیّاہؔ حِتّی کو تلوار کا لقمہ بنوایا اَور اُس کی بیوی لے کر اُسے اَپنی بیوی بنا لیا۔ تُونے اُسے عمُّونیوں کی تلوار سے قتل کروایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 12 UCV

۲-سموئیل 9:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اب مجھے بتا کہ تُو نے میری مرضی کو حقیر جان کر ایسی حرکت کیوں کی ہے جس سے مجھے نفرت ہے؟ تُو نے اُوریاہ حِتّی کو قتل کروا کے اُس کی بیوی کو چھین لیا ہے۔ ہاں، تُو قاتل ہے، کیونکہ تُو نے حکم دیا کہ اُوریاہ کو عمونیوں سے لڑتے لڑتے مروانا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 12 URDGVU

۲-سموئیل 9:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

سو تُو نے کیوں خُداوند کی بات کی تحقِیر کر کے اُس کے حضُور بدی کی؟ تُو نے حِتّی اورِیّاؔہ کو تلوار سے مارا اور اُس کی بِیوی لے لی تاکہ وہ تیری بِیوی بنے اور اُس کو بنی عمُّون کی تلوار سے قتل کروایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 12 URD