۲-سموئیل 4:11 - Compare All Versions
۲-سموئیل 4:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب داویؔد نے اَپنے قاصِدوں کو بھیج کر اُسے بُلوایا اَور وہ اُس کے پاس آ گئی اَور وہ اُس کے ساتھ ہمبستر ہُوا (کیونکہ وہ اَپنی ماہواری نَجاست سے پاک ہو چُکی تھی)۔ پھر وہ واپس گھر چلی گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 11 UCV۲-سموئیل 4:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تب داؤد نے قاصدوں کو بت سبع کے پاس بھیجا تاکہ اُسے محل میں لے آئیں۔ عورت آئی تو داؤد اُس سے ہم بستر ہوا۔ پھر بت سبع اپنے گھر واپس چلی گئی۔ (تھوڑی دیر پہلے اُس نے وہ رسم ادا کی تھی جس کا تقاضا شریعت ماہواری کے بعد کرتی ہے تاکہ عورت دوبارہ پاک صاف ہو جائے)۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 11 URDGVU۲-سموئیل 4:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور داؤُد نے لوگ بھیج کر اُسے بُلا لِیا۔ وہ اُس کے پاس آئی اور اُس نے اُس سے صُحبت کی (کیونکہ وہ اپنی ناپاکی سے پاک ہو چُکی تھی)۔ پِھر وہ اپنے گھر کو چلی گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سموئیل 11 URD