۲-پطرس 5:3 - Compare All Versions
۲-پطرس 5:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ تو جان بوجھ کر اِس حقیقت کو نظرانداز کرتے ہیں کہ آسمان خُدا کے کلام کے ذریعہ سے قدیم زمانہ سے مَوجُود ہے اَور زمین پانی میں سے بنی اَور پانی میں قائِم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 3 UCV۲-پطرس 5:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن یہ لوگ نظرانداز کرتے ہیں کہ قدیم زمانے میں اللہ کے حکم پر آسمانوں کی تخلیق ہوئی اور زمین پانی میں سے اور پانی کے ذریعے وجود میں آئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 3 URDGVU۲-پطرس 5:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ تو جان بُوجھ کر یہ بُھول گئے کہ خُدا کے کلام کے ذرِیعہ سے آسمان قدِیم سے مَوجُود ہیں اور زمِین پانی میں سے بنی اور پانی میں قائِم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 3 URD