۲-پطرس 10:3 - Compare All Versions

۲-پطرس 10:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن خُداوؔند کے لَوٹنے کا دِن چور کی مانند اَچانک آ جائے گا۔ اُس دِن آسمان بڑے شور و غُل کے ساتھ غائب ہو جایٔیں گے اَور اجرامِ فلکی شدید حرارت سے پگھل جایٔیں گے اَور زمین اَور اُس پر کی تمام چیزیں جَل جایٔیں گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 3 UCV

۲-پطرس 10:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن خداوند کا دن چور کی طرح آئے گا۔ آسمان بڑے شور کے ساتھ ختم ہو جائیں گے، اجرامِ فلکی آگ میں پگھل جائیں گے اور زمین اُس کے کاموں سمیت ظاہر ہو کر عدالت میں پیش کی جائے گی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 3 URDGVU

۲-پطرس 10:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن خُداوند کا دِن چور کی طرح آ جائے گا۔ اُس دِن آسمان بڑے شور و غُل کے ساتھ برباد ہو جائیں گے اور اَجرامِ فلک حرارت کی شِدّت سے پِگھل جائیں گے اور زمِین اَور اُس پر کے کام جَل جائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 3 URD