۲-پطرس 20:2
۲-پطرس 20:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اگر اَیسے لوگ جو اَپنے خُداوؔند اَور مُنجّی یِسوعؔ المسیح کو پہچان کر دُنیا کی خرابیوں سے بچ نکلنے کے باوُجُود بھی، پھر سے اُن میں پھنس کر اُن کا شِکار ہونے لگیں تو اُن کی بعد کی حالت پہلی حالت سے زِیادہ بدتر ہوتی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۲-پطرس 2