مواد پر جائیں

۲-پطرس 2:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۲-پطرس 2:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

خدا کرے کہ آپ اُسے اور ہمارے خداوند عیسیٰ کو جاننے میں ترقی کرتے کرتے کثرت سے فضل اور سلامتی پاتے جائیں۔

۲-پطرس 1 URDGVU

۲-پطرس 2:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُدا اور ہمارے خُداوند یِسُوعؔ کی پہچان کے سبب سے فضل اور اِطمِینان تُمہیں زِیادہ ہوتا رہے۔

۲-پطرس 1 URD

۲-پطرس 2:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُدا باپ اَور ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ کی پہچان کے سبب سے تُمہیں فضل اَور اِطمینان کثرت سے حاصل ہوتا رہے۔

۲-پطرس 1 UCV