۲-پطرس 14:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۲-پطرس 14:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ مجھے معلوم ہے کہ اب میری یہ جھونپڑی جلد ہی ڈھا دی جائے گی۔ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح نے بھی مجھ پر یہ ظاہر کیا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 1 URDGVU

۲-پطرس 14:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کے بتانے کے مُوافِق مُجھے معلُوم ہے کہ میرے خَیمہ کے گِرائے جانے کا وقت جلد آنے والا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 1 URD

۲-پطرس 14:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے قول کے مُطابق، میں جانتا ہُوں کہ میرے جِسمانی خیمہ کے گرائے جانے کا وقت جلد آنے والا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-پطرس 1 UCV