۲-سلاطِین 1:7 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 1:7 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب الِیشعؔ نے فرمایا، ”یَاہوِہ کا پیغام سُنو۔ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں کہ کل اِسی وقت کے قریب سامریہؔ کے پھاٹک پر چاندی کے ایک سِکّے میں تین کِلو مَیدہ اَور چاندی کے ایک سِکّے میں چھ کِلو جَو فروخت کیا جایٔےگا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 7 UCV

۲-سلاطِین 1:7 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب الیشع بولا، ”رب کا فرمان سنیں! رب فرماتا ہے کہ کل اِسی وقت شہر کے دروازے پر ساڑھے 5 کلو گرام بہترین میدہ اور 11 کلو گرام جَو چاندی کے ایک سِکے کے لئے بِکے گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 7 URDGVU

۲-سلاطِین 1:7 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب الِیشع نے کہا تُم خُداوند کی بات سُنو۔ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ کل اِسی وقت کے قرِیب سامرِؔیہ کے پھاٹک پر ایک مِثقال میں ایک پَیمانہ مَیدہ اور ایک ہی مِثقال میں دو پَیمانے جَو بِکے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 7 URD