۲-سلاطِین 6:6 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 6:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَرد خُدا نے دریافت کیا، ”وہ کہاں گِری تھی؟“ جَب اُس نے وہ جگہ دِکھائی تو الِیشعؔ نے ایک لکڑی کاٹ کر وہاں پھینک دی جِس سے لوہا پانی پر تیرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 UCV۲-سلاطِین 6:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
الیشع نے سوال کیا، ”لوہا کہاں پانی میں گرا؟“ آدمی نے اُسے جگہ دکھائی تو نبی نے کسی درخت سے شاخ کاٹ کر پانی میں پھینک دی۔ اچانک لوہا پانی کی سطح پر آ کر تیرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URDGVU۲-سلاطِین 6:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
مردِ خُدا نے کہا وہ کِس جگہ گِرا؟ اُس نے اُسے وہ جگہ دِکھائی۔ تب اُس نے ایک چھڑی کاٹ کر اُس جگہ ڈال دی اور لوہا تَیرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URD