۲-سلاطِین 5:6 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 5:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور جَب اُن میں سے ایک شخص درخت کاٹ رہاتھا تو کُلہاڑی کا لوہا بینٹ سے نکل کر پانی میں گِر پڑا۔ تَب وہ شخص چِلّاکر کہنے لگا، ”اَے میرے آقا، یہ تو میں کسی سے اُدھار لایاتھا!“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 UCV

۲-سلاطِین 5:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کاٹتے کاٹتے اچانک کسی کی کلہاڑی کا لوہا پانی میں گر گیا۔ وہ چلّا اُٹھا، ”ہائے میرے آقا! یہ میرا نہیں تھا، مَیں نے تو اُسے کسی سے اُدھار لیا تھا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URDGVU

۲-سلاطِین 5:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن ایک کی کُلہاڑی کا لوہا جب وہ کڑی کاٹ رہا تھا پانی میں گِر گیا۔ سو وہ چِلاّ اُٹھا اور کہنے لگا ہائے میرے مالِک یہ تو مانگا ہُؤا تھا!

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URD