۲-سلاطِین 18:6 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 18:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور جَب ارامی فَوج الِیشعؔ کو گِرفتار کرنے آگے بڑھی، تَب الِیشعؔ نے یَاہوِہ سے دعا کی، ”اَے خُدا اِس فَوج کو اَندھا کر دیں۔“ چنانچہ یَاہوِہ نے اُنہیں اَندھا کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 UCV۲-سلاطِین 18:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب دشمن الیشع کی طرف بڑھنے لگا تو اُس نے دعا کی، ”اے رب، اِن کو اندھا کر دے!“ رب نے الیشع کی سنی اور اُنہیں اندھا کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URDGVU۲-سلاطِین 18:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب وہ اُس کی طرف آنے لگے تو الِیشع نے خُداوند سے دُعا کی اور کہا مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں اِن لوگوں کو اندھا کر دے سو اُس نے جَیسا الِیشع نے کہا تھا اُن کو اندھا کر دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URD