۲-سلاطِین 15:6 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 15:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب اگلی صُبح مَرد خُدا کا خادِم اُٹھ کر باہر گیا تو دیکھا کہ ایک فَوج اَپنے گھوڑوں اَور رتھوں کے ساتھ شہر کا محاصرہ کیٔے ہُوئے ہے۔ تَب وہ خادِم آکر کہنے لگا، ”اَے میرے مالک، اَب ہم کیا کریں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 UCV

۲-سلاطِین 15:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب الیشع کا نوکر صبح سویرے جاگ اُٹھا اور گھر سے نکلا تو کیا دیکھتا ہے کہ پورا شہر ایک بڑی فوج سے گھرا ہوا ہے جس میں رتھ اور گھوڑے بھی شامل ہیں۔ اُس نے الیشع سے کہا، ”ہائے میرے آقا، ہم کیا کریں؟“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URDGVU

۲-سلاطِین 15:6 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور جب اُس مَردِ خُدا کا خادِم صُبح کو اُٹھ کر باہر نِکلا تو دیکھا کہ ایک لشکر مع گھوڑوں اور رتھوں کے شہر کے چَوگِرد ہے۔ سو اُس خادِم نے جا کر اُس سے کہا ہائے اَے میرے مالِک! ہم کیا کریں؟

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 6 URD