۲-سلاطِین 3:5 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 3:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس لڑکی نے اَپنی مالکن سے کہا، ”کاش میرے آقا سامریہؔ کے نبی سے مُلاقات کرتے تو وہ آقا کو کوڑھ کی بیماری سے شفا بخش دیتے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 UCV۲-سلاطِین 3:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایک دن اُس نے اپنی مالکن سے بات کی، ”کاش میرا آقا اُس نبی سے ملنے جاتا جو سامریہ میں رہتا ہے۔ وہ اُسے ضرور شفا دیتا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 URDGVU۲-سلاطِین 3:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس نے اپنی بی بی سے کہا کاش میرا آقا اُس نبی کے ہاں ہوتا جو سامرِؔیہ میں ہے تو وہ اُسے اُس کے کوڑھ سے شِفا دے دیتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 URD