۲-سلاطِین 14:5 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 14:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ نَعمانؔ نے اُتر کر مَرد خُدا کے حُکم کے مُطابق دریائے یردنؔ میں سات دفعہ غوطے لگائے تَب اُس کا جِسم پہلے کی مانند شفایاب ہو گیا اَور اُس کی جلد ایک چُھوٹے لڑکے کے جِسم کی مانند پاک ہو گئی اَور اُسے کوڑھ کی بیماری سے شفا مِل گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 UCV۲-سلاطِین 14:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آخرکار نعمان مان گیا اور یردن کی وادی میں اُتر گیا۔ دریا پر پہنچ کر اُس نے سات بار اُس میں ڈُبکی لگائی اور واقعی اُس کا جسم لڑکے کے جسم جیسا صحت مند اور پاک صاف ہو گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 URDGVU۲-سلاطِین 14:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُس نے اُتر کر مَردِ خُدا کے کہنے کے مُطابِق یَردؔن میں سات غوطے مارے اور اُس کا جِسم چھوٹے بچّے کے جِسم کی مانِند ہو گیا اور وہ پاک صاف ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 URD