۲-سلاطِین 10:5 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 10:5 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور الِیشعؔ نے اُسے ایک قاصِد کی مَعرفت پیغام بھیجا، ”جاؤ، اَور سات بار دریائے یردنؔ میں غُسل کرو تَب تمہارا جِسم پہلے کی مانند شفایاب ہو جائے گا اَور تُم کوڑھ کی بیماری سے پاک صَاف ہو جاؤگے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 UCV۲-سلاطِین 10:5 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
الیشع خود نہ نکلا بلکہ کسی کو باہر بھیج کر اطلاع دی، ”جا کر سات بار دریائے یردن میں نہا لیں۔ پھر آپ کے جسم کو شفا ملے گی اور آپ پاک صاف ہو جائیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 URDGVU۲-سلاطِین 10:5 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور الِیشع نے ایک قاصِد کی معرفت کہلا بھیجا جا اور یَردؔن میں سات بار غوطہ مار تو تیرا جِسم پِھر بحال ہو جائے گا اور تُو پاک صاف ہو گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 5 URD