۲-سلاطِین 7:4 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 7:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب اُس عورت نے جا کر مَرد خُدا کو خبر دی اَور اُنہُوں نے حُکم دیا، ”جاؤ، یہ تیل بیچ کر اَپنا قرض اَدا کر دو۔ اَورجو تیل باقی بچ جایٔے، اُس سے تُم اَور تمہارے بیٹے زندگی بسر کر سکتے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 UCV۲-سلاطِین 7:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب بیوہ نے مردِ خدا کے پاس جا کر اُسے اطلاع دی تو الیشع نے کہا، ”اب جا کر تیل کو بیچ دیں اور قرضے کے پیسے ادا کریں۔ جو بچ جائے اُسے آپ اور آپ کے بیٹے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URDGVU۲-سلاطِین 7:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُس نے آ کر مَردِ خُدا کو بتایا۔ اُس نے کہا جا تیل بیچ اور قرض ادا کر اور جو باقی رہے اُس سے تُو اور تیرے فرزند گُذران کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URD