۲-سلاطِین 6:4 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 6:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب تمام برتن بھر گیٔے، تو اُس نے اَپنے بیٹوں سے کہا، ”میرے پاس ایک اَور برتن لاؤ۔“ لیکن اُس کے بیٹوں نے جَواب دیا، ”اَب اَور کویٔی برتن نہیں ہے۔“ تَب تیل بہنا بندہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 UCV

۲-سلاطِین 6:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

برتنوں میں تیل ڈلتے ڈلتے سب لبالب بھر گئے۔ ماں بولی، ”مجھے ایک اَور برتن دے دو“ تو ایک لڑکے نے جواب دیا، ”اَور کوئی نہیں ہے۔“ تب تیل کا سلسلہ رُک گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URDGVU

۲-سلاطِین 6:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

جب وہ برتن بھر گئے تو اُس نے اپنے بیٹے سے کہا میرے پاس ایک اَور برتن لا۔ اُس نے اُس سے کہا اَور تو کوئی برتن رہا نہیں۔ تب تیل مَوقُوف ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URD