۲-سلاطِین 5:4 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 5:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب وہ عورت اُن کے پاس سے چلی گئی اَور اَپنے بیٹوں کے ساتھ اَپنے گھرجاکر اَندر سے دروازہ بند کر لیا۔ اَور اُس کے بیٹے اُس کے پاس برتن لاتے گیٔے اَور وہ اُن میں تیل اُنڈیلتی گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 UCV۲-سلاطِین 5:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بیوہ نے جا کر ایسا ہی کیا۔ وہ اپنے بیٹوں کے ساتھ گھر میں گئی اور دروازے پر کنڈی لگائی۔ بیٹے اُسے خالی برتن دیتے گئے اور ماں اُن میں تیل اُنڈیلتی گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URDGVU۲-سلاطِین 5:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
سو وہ اُس کے پاس سے گئی اور اُس نے اپنے بیٹوں کو اندر ساتھ لے کر دروازہ بند کر لِیا اور وہ اُس کے پاس لاتے جاتے تھے اور وہ اُنڈیلتی جاتی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URD