۲-سلاطِین 4:4 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 4:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر تُم اَپنے بیٹوں کو ساتھ لے کر گھر کے اَندر جانا اَور دروازہ بند کر لینا اَور اُن سَب برتنوں میں اَپنے مرتبان سے تیل اُنڈیلنا اَورجو بھر جائے اُسے اُٹھاکر ایک طرف الگ رکھ دینا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 UCV

۲-سلاطِین 4:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر اپنے بیٹوں کے ساتھ گھر میں جا کر دروازے پر کنڈی لگائیں۔ تیل کا اپنا برتن لے کر تمام خالی برتنوں میں تیل اُنڈیلتی جائیں۔ جب ایک بھر جائے تو اُسے ایک طرف رکھ کر دوسرے کو بھرنا شروع کریں۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URDGVU

۲-سلاطِین 4:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر تُو اپنے بیٹوں کو ساتھ لے کر اندر جانا اور پِیچھے سے دروازہ بند کر لینا اور اُن سب برتنوں میں تیل اُنڈیلنا اور جو بھر جائے اُسے اُٹھا کر الگ رکھنا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URD