۲-سلاطِین 34:4 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 34:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پھر وہ پلنگ پر چڑھ کر لڑکے پر لیٹ گیٔے اَور اُس کے مُنہ پر اَپنا مُنہ اَور اُس کی آنکھوں پر اَپنی آنکھیں اَور اُس کے ہاتھوں پر اَپنے ہاتھ رکھ دئیے۔ اَور جَب وہ اُس لڑکے کے اُوپر لیٹ گیٔے، تَب لڑکے کا جِسم گرم ہونے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 UCV۲-سلاطِین 34:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر وہ لڑکے پر لیٹ گیا، یوں کہ اُس کا منہ بچے کے منہ سے، اُس کی آنکھیں بچے کی آنکھوں سے اور اُس کے ہاتھ بچے کے ہاتھوں سے لگ گئے۔ اور جوں ہی وہ لڑکے پر جھک گیا تو اُس کا جسم گرم ہونے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URDGVU۲-سلاطِین 34:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُوپر چڑھ کر اُس بچّے پر لیٹ گیا اور اُس کے مُنہ پر اپنا مُنہ اور اُس کی آنکھوں پر اپنی آنکھیں اور اُس کے ہاتھوں پر اپنے ہاتھ رکھ لِئے اور اُس کے اُوپر پسر گیا۔ تب اُس بچّے کا جِسم گرم ہونے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URD