۲-سلاطِین 3:4 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 3:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

الِیشعؔ نے اُس سے کہا، ”جاؤ اَور اَپنے ہمسایوں سے خالی برتن مانگ لو، لیکن یہ خیال رکھنا کہ وہ تعداد میں تھوڑے نہ ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 UCV

۲-سلاطِین 3:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

الیشع بولا، ”جائیں، اپنی تمام پڑوسنوں سے خالی برتن مانگیں۔ لیکن دھیان رکھیں کہ تھوڑے برتن نہ ہوں!

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URDGVU

۲-سلاطِین 3:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

تب اُس نے کہا تُو جا اور باہر سے اپنے سب ہمسایوں سے برتن عارِیت لے۔ وہ برتن خالی ہوں اور تھوڑے برتن نہ لینا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URD