۲-سلاطِین 2:4 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 2:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

الِیشعؔ نے اُس سے دریافت کیا، ”مَیں تمہاری کیا مدد کر سَکتا ہُوں؟ مُجھے بتاؤ کہ تمہارے گھر میں کیا کچھ ہے؟“ اُس عورت نے جَواب دیا، ”آپ کی خادِمہ کے گھر میں ایک مرتبان تیل کے سِوا اَور کچھ نہیں ہے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 UCV

۲-سلاطِین 2:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

الیشع نے پوچھا، ”مَیں کس طرح آپ کی مدد کروں؟ بتائیں، گھر میں آپ کے پاس کیا ہے؟“ بیوہ نے جواب دیا، ”کچھ نہیں، صرف زیتون کے تیل کا چھوٹا سا برتن۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URDGVU

۲-سلاطِین 2:4 URD (کِتابِ مُقادّس)

الِیشع نے اُس سے کہا مَیں تیرے لِئے کیا کرُوں؟ مُجھے بتا تیرے پاس گھر میں کیا ہے؟ اُس نے کہا کہ تیری لَونڈی کے پاس گھر میں ایک پِیالہ تیل کے سِوا کُچھ نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 4 URD