۲-سلاطِین 17:3 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 17:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں کہ تُمہیں نہ تو ہَوا آتی دِکھائی دے گی اَور نہ ہی بارش؛ پھر بھی یہ وادی پانی سے بھر جائے گی تُم اَور تمہارے گھوڑے اَور تمہارے سبھی مویشی بھی پانی پیئیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 3 UCV۲-سلاطِین 17:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
گو تم نہ ہَوا اور نہ بارش دیکھو گے توبھی وادی پانی سے بھر جائے گی۔ پانی اِتنا ہو گا کہ تم، تمہارے ریوڑ اور باقی تمام جانور پی سکیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 3 URDGVU۲-سلاطِین 17:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُم نہ ہوا آتی دیکھو گے اور نہ مِینہ دیکھو گے تَو بھی یہ وادی پانی سے بھر جائے گی اور تُم بھی پِیو گے اور تُمہاری مواشی اور تُمہارے چَوپائے بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 3 URD