۲-سلاطِین 25:23 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 25:23 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یُوشیاہؔ کی مانند نہ تو اُس سے پیشتر اَور نہ ہی اُس کے بعد میں اَیسا کوئی بھی بادشاہ پیدا ہُوا، جو اَپنے سارے دِل اَور اَپنی ساری جان اَور اَپنے سارے طاقت سے مَوشہ کے تمام آئین کے مُطابق یَاہوِہ کی طرف رُجُوع لایا ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 23 UCV

۲-سلاطِین 25:23 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

نہ یوسیاہ سے پہلے، نہ اُس کے بعد اُس جیسا کوئی بادشاہ ہوا جس نے اُس طرح پورے دل، پوری جان اور پوری طاقت کے ساتھ رب کے پاس واپس آ کر موسوی شریعت کے ہر فرمان کے مطابق زندگی گزاری ہو۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 23 URDGVU

۲-سلاطِین 25:23 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس سے پہلے کوئی بادشاہ اُس کی مانِند نہیں ہُؤا تھا جو اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اور اپنے سارے زور سے مُوسیٰ کی ساری شرِیعت کے مُطابِق خُداوند کی طرف رجُوع لایا ہو اور نہ اُس کے بعد کوئی اُس کی مانِند برپا ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 23 URD