۲-سلاطِین 20:22 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 20:22 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چنانچہ سُنو! میں تُمہیں تمہارے آباؤاَجداد کے ساتھ مِلا دُوں گا اَور تُم سلامتی کے ساتھ قبر میں اُتارے جاؤگے اَور تمہاری آنکھیں اُس تمام آفت کو نہ دیکھ پائیں گی جو میں اِس جگہ پر اَور یہاں کے باشِندوں پر لانے والا ہُوں۔‘ “ تَب اُنہُوں نے لَوٹ کر بادشاہ کو حُلدہؔ نبیّہ کا یہ پیغام سُنایا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 22 UCV

۲-سلاطِین 20:22 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب تُو میرے کہنے پر مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملے گا تو سلامتی سے دفن ہو گا۔ جو آفت مَیں شہر پر نازل کروں گا وہ تُو خود نہیں دیکھے گا‘۔“ افسر بادشاہ کے پاس واپس گئے اور اُسے خُلدہ کا جواب سنا دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 22 URDGVU

۲-سلاطِین 20:22 URD (کِتابِ مُقادّس)

اِس لِئے دیکھ مَیں تُجھے تیرے باپ دادا کے ساتھ مِلا دُوں گا اور تُو اپنی گور میں سلامتی سے اُتار دِیا جائے گا اور اُن سب آفتوں کو جو مَیں اِس مقام پر نازِل کرُوں گا تیری آنکھیں نہیں دیکھیں گی۔ سو وہ یہ خبر بادشاہ کے پاس لائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 22 URD