۲-سلاطِین 6:20 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 6:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور مَیں تمہاری عمر پندرہ بَرس اَور بڑھا دُوں گا اَور تُمہیں اَور اِس شہر کو شاہِ اشُور کے اِختیار سے آزاد کر دُوں گا۔ میں اَپنے جلال کی خاطِر اَور اَپنے خادِم داویؔد کی خاطِر اِس شہر کی حِفاظت کروں گا۔‘ “

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 20 UCV

۲-سلاطِین 6:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں تیری زندگی میں 15 سال کا اضافہ کروں گا۔ ساتھ ساتھ مَیں تجھے اور اِس شہر کو اسور کے بادشاہ سے بچا لوں گا۔ مَیں اپنی اور اپنے خادم داؤد کی خاطر شہر کا دفاع کروں گا‘۔“

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 20 URDGVU

۲-سلاطِین 6:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور مَیں تیری عُمر پندرہ برس اَور بڑھا دُوں گا اور مَیں تُجھ کو اور اِس شہر کو شاہِ اسُور کے ہاتھ سے بچا لُوں گا اور مَیں اپنی خاطِر اور اپنے بندہ داؤُد کی خاطِر اِس شہر کی حِمایت کرُوں گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 20 URD