۲-سلاطِین 3:20 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 3:20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَے یَاہوِہ یاد کریں کہ مَیں آپ کے حُضُور پُوری جان نثاری اَور پُوری وفاداری سے چلتا رہا ہُوں اَور مَیں نے وُہی کیا ہے جو آپ کی نظروں میں دُرست ہے۔“ اَور تَب حِزقیاہؔ زار زار رونے لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 20 UCV

۲-سلاطِین 3:20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”اے رب، یاد کر کہ مَیں وفاداری اور خلوص دلی سے تیرے سامنے چلتا رہا ہوں، کہ مَیں وہ کچھ کرتا آیا ہوں جو تجھے پسند ہے۔“ پھر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 20 URDGVU

۲-سلاطِین 3:20 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں یاد فرما کہ مَیں تیرے حضُور سچّائی اور پُورے دِل سے چلتا رہا ہُوں اور جو تیری نظر میں بھلا ہے وُہی کِیا ہے اور حِزقیاؔہ زار زار رویا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 20 URD