۲-سلاطِین 9:2 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور جَب وہ دریا کے پار پہُنچ گیٔے تو ایلیّاہ نے الِیشعؔ سے دریافت کیا، ”اِس سے پیشتر کہ میں تُم سے جُدا ہو جاؤں، مُجھے بتاؤ کہ مَیں تمہارے لیٔے کیا کروں؟“ الِیشعؔ نے اِلتجا کی، ”مُجھے آپ کی رُوح کا دو گُنا حِصّہ مِیراث کے طور پر ملے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 UCV۲-سلاطِین 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دوسرے کنارے پر پہنچ کر الیاس نے الیشع سے کہا، ”میرے آپ کے پاس سے اُٹھا لئے جانے سے پہلے مجھے بتائیں کہ آپ کے لئے کیا کروں؟“ الیشع نے جواب دیا، ”مجھے آپ کی روح کا دُگنا حصہ میراث میں ملے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URDGVU۲-سلاطِین 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب وہ پار ہو گئے تو ایلیّاہؔ نے الِیشع سے کہا کہ اِس سے پیشتر کہ مَیں تُجھ سے لے لِیا جاؤُں بتا کہ مَیں تیرے لِئے کیا کرُوں۔ الِیشع نے کہا مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ تیری رُوح کا دُونا حِصّہ مُجھ پر ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URD