۲-سلاطِین 8:2 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 8:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور ایلیّاہ نے اَپنی چادر لی اَور اُسے لپیٹ کر پانی پر مارا اَور دریا کا پانی دو حِصّوں میں داہنی اَور بائیں طرف تقسیم ہوکر رُک گیا اَور وہ دونوں خشک زمین پر چل کر پار ہو گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 UCV۲-سلاطِین 8:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
الیاس نے اپنی چادر اُتار کر اُسے لپیٹ لیا اور اُس کے ساتھ پانی پر مارا۔ پانی تقسیم ہوا، اور دونوں آدمی خشک زمین پر چلتے ہوئے دریا میں سے گزر گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URDGVU۲-سلاطِین 8:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور ایلیّاہؔ نے اپنی چادر کو لِیا اور اُسے لِپیٹ کر پانی پر مارا اور پانی دو حِصّے ہو کر اِدھر اُدھر ہو گیا اور وہ دونوں خُشک زمِین پر ہو کر پار گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URD