۲-سلاطِین 14:2 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 14:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب الِیشعؔ نے اُس چادر کو جو ایلیّاہ کے بَدن سے نیچے گِری تھی لیا اَور اُس سے پانی پر مار کر کہا، ”ایلیّاہ کے یَاہوِہ، خُدا اَب کہاں ہیں؟“ اَور جَب اُس نے پانی پر مارا تو یردنؔ کا پانی دو حِصّوں میں داہنی اَور بائیں طرف تقسیم ہو گیا اَور الِیشعؔ اُس کے پار چلے گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 UCV

۲-سلاطِین 14:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

چادر کو پانی پر مار کر وہ بولا، ”رب اور الیاس کا خدا کہاں ہے؟“ پانی تقسیم ہوا اور وہ بیچ میں سے گزر گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URDGVU

۲-سلاطِین 14:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور اُس نے ایلیّاہؔ کی چادر کو جو اُس پر سے گِر پڑی تھی لے کر پانی پر مارا اور کہا کہ خُداوند ایلیّاہؔ کا خُدا کہاں ہے؟ اور جب اُس نے بھی پانی پر مارا تو وہ اِدھر اُدھر دو حِصّے ہو گیا اور الِیشع پار ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URD