۲-سلاطِین 12:2 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 12:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
الِیشعؔ یہ ماجرا دیکھ کر چِلّا اُٹھے، ”میرے باپ، میرے باپ! بنی اِسرائیل کے رتھ اَور اُس کے گُھڑسوار!“ اِس کے بعد الِیشعؔ نے ایلیّاہ کو پھر کبھی نہ دیکھا۔ تَب الِیشعؔ نے اَپنے کپڑوں کو پھاڑ کر اُن کے دو حِصّے کر ڈالے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 UCV۲-سلاطِین 12:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ دیکھ کر الیشع چلّا اُٹھا، ”ہائے میرے باپ، میرے باپ! اسرائیل کے رتھ اور اُس کے گھوڑے!“ الیاس الیشع کی نظروں سے اوجھل ہوا تو الیشع نے غم کے مارے اپنے کپڑوں کو پھاڑ ڈالا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URDGVU۲-سلاطِین 12:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
الِیشع یہ دیکھ کر چِلاّیا اَے میرے باپ! میرے باپ! اِسرائیلؔ کے رتھ اور اُس کے سوار! اور اُس نے اُسے پِھر نہ دیکھا۔ سو اُس نے اپنے کپڑوں کو پکڑ کر پھاڑ ڈالا اور دو حِصّے کر دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URD