۲-سلاطِین 11:2 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 11:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور جَب وہ باتیں کرتے ہُوئے جا رہے تھے تو اَچانک ایک آتِشی رتھ اَور آتِشی گھوڑے نموُدار ہُوئے اَور اُن دونوں کو ایک دُوسرے سے جُدا کر دیا اَور ایلیّاہ ایک گِردباد میں سوار ہوکر آسمان میں اُٹھا لیٔے گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 UCV۲-سلاطِین 11:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
دونوں آپس میں باتیں کرتے ہوئے چل رہے تھے کہ اچانک ایک آتشیں رتھ نظر آیا جسے آتشیں گھوڑے کھینچ رہے تھے۔ رتھ نے دونوں کو الگ کر دیا، اور الیاس کو آندھی میں آسمان پر اُٹھا لیا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URDGVU۲-سلاطِین 11:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہ آگے چلتے اور باتیں کرتے جاتے تھے کہ دیکھو ایک آتِشی رتھ اور آتشی گھوڑوں نے اُن دونوں کو جُدا کر دِیا اور ایلیّاہؔ بگولے میں آسمان پر چلا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URD