۲-سلاطِین 1:2 - Compare All Versions
۲-سلاطِین 1:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَیسا ہُوا کہ جَب یَاہوِہ ایلیّاہ کو آندھی میں آسمان پر اُٹھانے والے تھے، تو ایلیّاہ اَور الِیشعؔ گِلگالؔ سے روانہ ہویٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 UCV۲-سلاطِین 1:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر وہ دن آیا جب رب نے الیاس کو آندھی میں آسمان پر اُٹھا لیا۔ اُس دن الیاس اور الیشع جِلجال شہر سے روانہ ہو کر سفر کر رہے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URDGVU۲-سلاطِین 1:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب خُداوند ایلیّاہؔ کو بگولے میں آسمان پر اُٹھا لینے کو تھا تو اَیسا ہُؤا کہ ایلیّاہؔ الِیشع کو ساتھ لے کر جِلجاؔل سے چلا۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 2 URD