۲-سلاطِین 7:18 - Compare All Versions

۲-سلاطِین 7:18 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس لئے یَاہوِہ اُس کے ساتھ تھے اَور جہاں بھی وہ گیا وہاں اُسے اُس کے کام میں اِقبالمندی حاصل ہوئی۔ اُس نے شاہِ اشُور کے خِلاف بغاوت کر دی اَور اُسے خراج دینے سے منع کر دیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 UCV

۲-سلاطِین 7:18 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس لئے رب اُس کے ساتھ رہا۔ جب بھی وہ کسی مقصد کے لئے نکلا تو اُسے کامیابی حاصل ہوئی۔ چنانچہ وہ اسور کی حکومت سے آزاد ہو گیا اور اُس کے تابع نہ رہا۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 URDGVU

۲-سلاطِین 7:18 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور خُداوند اُس کے ساتھ رہا اور جہاں کہِیں وہ گیا کامیاب ہُؤا اور وہ شاہِ اسُور سے مُنحرِف ہو گیا اور اُس کی اِطاعت نہ کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۲-سلاطِین 18 URD